TEVTA Sports Talent Hunt Program Trials 2021

Toyota is going to organize TEVTA Sports Talent Hunt in all the districts of Punjab. In this regard, trials will continue from November 15 to November 27 in Government College of Technology Pandadan Khan like all Government Colleges of Technology in every district of Punjab. Free registration in Badminton, Table Tennis, Squash, Basketball, Volleyball, Swimming, Athletics, Hockey, Kabaddi, Football and Martial Arts at Toyota Sports Talent Hunt at Government College of Technology Pandadan Khan Can do Registration will start from November 1, insha’Allah and a copy of the identity card must be submitted at the time of registration. In the first phase of the program, the best player from Pandadan Khan will be selected and sent to the zone trials.

In the second phase, after the trials of TEVTA Punjab’s three zones, a 2-month training camp will be organized by TEVTA in Lahore for the best players. After the 2-month training camp, TEVTA will arrange for the best players to be employed in various organizations and to be fed in overseas counties.
Contact No. 03338485926
WhatsApp number 03022329836

ٹیوٹا پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں TEVTA سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں 15 نومبر سے 27 نومبر تک ٹرائلز پنجاب کے ہر ضلع میں موجود تمام گورنمنٹ کالجز آف ٹیکنالوجی کی طرح گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈدادن خان میں بھی جاری رہیں گے۔ ٹیوٹا سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ میں بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، سکواش، باسکٹ بال، والی بال، سوئمنگ، ایتھلیٹکس، ہاکی، کبڈی، فٹ بال، اور مارشل آرٹس کے 15 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی گورنمٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈدادن خان میں مفت رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا آغاز انشاءاللہ 1 نومبر سے اور رجسٹریشن کے وقت شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروانی ہو گی. پروگرام کے تحت پہلے مرحلہ میں پنڈدادن خان میں سے بہترین کھلاڑی سلیکٹ کر کے زون کے ٹرائلز میں بھیجا جاۓ گا. دوسرے مرحلہ میں TEVTA پنجاب کے تین زونز کے ٹرائلز کے بعد بہترین کھلاڑیوں کا TEVTA کی جانب سے لاہور میں 2 ماہ کا ٹریننگ کیمپ لگایا جاۓ گا. 2 ماہ کے ٹریننگ کیمپ کے بعد بہترین کھلاڑیوں کی TEVTA کی جانب سے مختلف اداروں میں نوکری اور بیرون ملک کاؤنٹیز میں کھلانے کے انتظامات کئے جائیں گے.
رابطہ نمبر 03338485926
واٹس ایپ نمبر 03022329836

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top