Director TEVTA Jhelum and Chakwal visited GTTC TEVTA Kallar Kahar

Group photo of Director Toyota Jhelum & Chakwal Mr. Raees Khan Sahib, Assistant Director Hamad Sahib, Principal Toyota College Clerk Muhammad Abdullah Khan Sahib, Principal TEVTA College Talagang Sajid Hameed Sahib and other staff at Shah Zain Hotel
ڈائریکٹر ٹیوٹا جہلم اینڈ چکوال جناب رئیس خان صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد صاحب، پرنسپل ٹیوٹا کالج کلرکہار محمد عبداللہ خان صاحب ، پرنسپل ٹیوٹا کالج تلہ گنگ ساجد حمید صاحب و دیگر سٹاف کا شاہ زین ہوٹل پر گروپ فوٹو
Director TEVTA Jhelum & Chakwal Mr. Raees Khan is visiting #Welder_Lab at Government Technical Training Center, Klarkahar. Praised, commended the students for developing the project according to world class standards
ڈائریکٹر ٹیوٹا جہلم اینڈ چکوال جناب رئیس خان صاحب گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کلرکہار میں ویلڈر_لیب کا وزٹ کر رہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے طلباء کے پروجیکٹ، پریکٹیکل کا جائزہ لیا ، جدید سہولیات کے ساتھ معیاری ٹریننگ پر پرنسپل و اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی، طلباء کو عالمی معیار کے مطابق پروجیکٹ تیار کرنے پر شاباش دی
Director TEVTA Jhelum & Chakwal Mr. Raees Khan is visiting #Plumber_Lab at Government Technical Training Center, Klarkahar, where he reviewed the students’ project, praised the performance of principals and teachers on quality training with modern facilities. , Commended the students for developing the project according to world class standards
ڈائریکٹر ٹیوٹا جہلم اینڈ چکوال جناب رئیس خان صاحب گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کلرکہار میں پلمبر_لیب کا وزٹ کر رہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے طلباء کے پروجیکٹ کا جائزہ لیا ، جدید سہولیات کے ساتھ معیاری ٹریننگ پر پرنسپل و اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی، طلباء کو عالمی معیار کے مطابق پروجیکٹ تیار کرنے پر شاباش دی
Director TEVTA Jhelum & Chakwal Mr. Raees Khan visiting #Electrician_Lab at Government Technical Training Center, Klarkahar, reviewed the students’ project, praised the performance of principals and teachers on quality training with modern facilities. , Commended the students for preparing the project according to the world standards.
ڈائریکٹر ٹیوٹا جہلم اینڈ چکوال جناب رئیس خان صاحب گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کلرکہار میں الیکٹریشن_لیب کا وزٹ کر رہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے طلباء کے پروجیکٹ کا جائزہ لیا ، جدید سہولیات کے ساتھ معیاری ٹریننگ پر پرنسپل و اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی، طلباء کو عالمی معیار کے مطابق پروجیکٹ تیار کرنے پر شاباش دی۔۔الیکٹریشن ٹریڈ میں ٹیوٹا کالج کلرکہار پنجاب بھر میں فرسٹ پوزیشن ہولڈر ادراہ ہے
Director TEVTA Jhelum & Chakwal Mr. Raees Khan is visiting #computer_lab at Government Technical Training Center Klarkahar
ڈائریکٹر ٹیوٹا جہلم اینڈ چکوال جناب رئیس خان صاحب گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کلرکہار میں کمپیوٹر_لیب کا وزٹ کر رہے ہی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top