Recruitment Test at Govt. Staff Training College, Peoples Colony Faisalabad
Addressing the function, Muhammad Asghar District Placement Officer apprised the students of the questions asked regarding the interview and their answers. Nishat Hyundai officials also thanked Principal College Mazhar Abbas Naqvi and IPO Rizwan Akram for conducting this successful test.
گورنمنٹ اسٹاف ٹریننگ کالج فیصل آباد میں نشاط ہنڈائ فیصل آباد کے تعاون سے آن کیمپس ریکرو ٹمنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مختلف ٹیکنالوجی کے طلباء نے بھرپور حصہ لیا اور جاب کے حوالے سے معلومات حاصل کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اصغر ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر نے طلباء کو انٹرویو کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات اور اُنکے جوابات سے آگاہ کیا۔ نشاط ہنڈائی کے عہدیداروں نے اس کامیاب ٹیسٹ کے انعقاد پر پرنسپل کالج مظہر عبّاس نقوی اور کالج کے IPO رضوان اکرم کا بھی شکریہ ادا کیا۔
کامیاب تقریب کے انعقاد پر پرنسپل کالج جناب انجینئر مظہر عبّاس نقوی نے پریذیڈنٹ اور ممبرز DBOM فیصل آباد, چنیوٹ اور انڈسٹری سے آنے والے دوسرے افراد کو بھی خراج تحسین پیش کیا جن کی کوششوں سے انڈسٹری کا اداروں سے تعلق مضبوطی کی طرف گامزن ہے۔
Recruitment Test at Govt. College of Technology, Samanabad, Faisalabad
چیئرپرسن ٹیوٹا پنجاب کے وژن کے مطابق
اور ڈی جی پلیسمنٹ ٹیوٹا پنجاب کی قیادت میں نشاط ہنڈائی فیڈمک فیصل آباد آٹوموبائل انڈسٹری کا ایک صف اول کا نام ہے جی سی ٹی فیصل آباد میں کیمپس بھرتی مہم کے دوران ڈی اے ای مکینیکل، الیکٹریکل اور آٹو اور ڈیزل سے ہنڈائی پلان کے مختلف محکموں میں ملازمت کی آسامیوں کے لیے انٹرویو لیا گیا۔
#نوکریاں
#Alisalmanpti TEVTA #TevtaPunjab #AliSalman #TevtaPunjabupdates