Meeting of staff for progressive work in GTVC Chitral during Winter Vacations

Stay connected, keep hope spring from the tree.
Mr. Rehmat Karim, Principal, Government Technical and Vocational Training Center, Chitral, along with his social work team, is personally involved in the renovation of the college with a shovel and a shovel, even in the bitter cold of December, and these are the people who are optimistic. Live and fulfill their responsibilities well … And insha’Allah this autumn lawn will be happy and green again in a few months and such a charming and pleasant environment will be a source of happiness for the students who come here … The performance of the principal’s team is commendable.

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر چترال کے محترم پرنسپل جناب رحمت کریم صاحب اپنی سوشل ورک ٹیم کے ہمراہ کالج کی تزئین وآرائش کے سلسلے میں بذاتِ خود کودال بیلچہ لیکر دسمبر کی شدید سردی میں بھی کام کاج میں مصروف ہے اور یہی لوگ ہیں جو پر امید رہتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہیں۔۔۔۔ اور انشاءاللہ یہ خزاں زدہ چمن، چند ماہ بعد پھر سے شاد و آباد اور ہرا بھرا ہو جائے گا اور ایسے دلکش و دلنشین ماحول یہاں پر آنے والے طلبہ کے لیے باعث مسرت بن جائے گا۔۔۔۔۔۔۔ پرنسپل صاحب کی ٹیم کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔۔۔۔

A meeting with the college staff was held today, December 24, under the chairmanship of Mr. Rehmat Karim, Honorable Principal, Government Technical and Vocational Center, Bilch Chitral.
In which the principal said regarding the promotion and development of the institution that we need to increase the number of students along with the renovation of our college and in this regard the teachers and other staff of the college. Cooperation is needed and the number of students in various trades of our institution is slightly better this year as compared to last year and we should try to increase this number further.
In the last ten years, this global epidemic has affected every aspect of life, especially the education sector.Now we must try to fix it again.
The principal said that Chitral is now administratively divided into two districts but unfortunately so far there is only one institution of technical education here and it is the most important need of the hour now that we have this institution for the young generation of Chitral. Should be upgraded to GPI so that our young generation can be equipped with modern technical education as per the requirements of modern times.All the faculty and other staff members of the institute praised the principal for his wise and constructive thinking and said that now we need to talk to our provincial leadership in this regard and resolve this important issue so that Chitral Young people do not have to go to remote areas to get vocational education.
Surprisingly, it lags behind in education and development
The nation that started with Iqra. Was

آج مورخہ 24 دسمبر کو گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ چترال کے محترم پرنسپل جناب رحمت کریم صاحب صدارت میں کالج اسٹاف کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا.جس میں پرنسپل صاحب نے ادارے کی ترویج و اشاعت اور ترقی کے حوالے سے بتایا کہ ہمیں اپنے کالج کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعداد میں اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے اور اس سلسلے میں کالج ہذا کے اساتذہ کرام اور دیگر اسٹاف کے تعاون کی ضرورت ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال ہمارے ادارے کے مختلف ٹریڈز میں طلبہ کی تعداد قدرے بہتر ہے اور ہمیں یہ تعداد مزید بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے.گزشتہ کرونا زدہ سال اس عالمی وبا نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا اور خصوصاً تعلیم کے شعبے کو بے حد متاثر کیا. اب ہمیں دوبارہ اس کے ازالے کی کوشش کرنی چاہیے.

پرنسپل صاحب نے کہا کہ چترال اب انتظامی طور پر دو اضلاع میں تقسیم ہو چکا ہے لیکن بدقسمتی سے اب تک یہاں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا صرف ایک ہی ادارہ ہے اور یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ اب چترال کے نوجوان نسل کے لئے ہمیں اس ادارے کو upgrade کر کے GPI بنانا چاہیے تاکہ ہماری نوجوان نسل دور جدید کے تقاضوں کے مطابق جدید فنی تعلیم سے آراستہ ہو سکے.

ادارہ ہذا کے تمام اساتذہ کرام اور دیگر اسٹاف ممبرز نے پرنسپل صاحب کی اس دانشمندانہ اور تعمیری سوچ کی تعریف کی اور کہا کہ اب ہمیں اس سلسلے میں اپنے صوبائی قیادت سے بات چیت کر کے اس اہم مسئلے کو حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ چترال کے نوجوانوں کو فنی تعلیم کے حصول کے لئے دور دراز علاقوں میں جانا نہ پڑے.

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھےجس قوم کا آغاز ہی اقرا سے ہوا۔ تھا

There must be some sincere, honest, and hardworking personalities in the construction and development of any organization. Babu Fazal Elahi is the only clerk at the Government Technical and Vocational Center, Chitral, who knows how to discharge his responsibilities.
Whether it is hot or cold, you fulfill your responsibilities and share the office work with others. These days he is suffering from kidney disease. We pray for Babu Sahib’s long life and perfect health.
Peace be upon you for a thousand years
Fifty thousand days of each year

کسی بھی ادارے کی تعمیر و ترقی میں کچھ مخلص ایماندار، دیانتدار، اور محنتی شخصیات کا ہونا لازمی ہے. بابو فضل الہی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر چترال کے واحد کلرک ہیں جو اپنی زمہ داریاں نبھانے کا سلیقہ جانتے ہیں.

گرمی ہو یا سردی، آپ اپنی ذمہ داریاں بھر پور طریقے سے نبھاتے ہیں اور دفتری کاموں دوسروں کا ہاتھ بٹاتے ہیں. ان دنوں موصوف گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں ہم بابو صاحب کی لمبی عمر اور کامل صحت کے لئے دعا گو ہیں.

تم سلامت رہو ہزار برس

ہر برس کے ہو دن پچاس ہزار

Dr. Hussain, a dear friend of Government Technical and Vocational Center, Bilch Chitral, has been promoted to the post of Junior Clerk.
Please accept my heartfelt congratulations, Dr. Sahib. Ask for more success.

گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ چترال کے ہر دل عزیز دوست جناب ڈاکٹر حسین کو جونیئر کلرک کی پوسٹ پہ ترقی دی گئی ہے.

ڈاکٹر صاحب دلی مبارک باد قبول کیجیے. مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top