District Level Quiz Competition in GTTI Khanewal

Sira-ul-Nabi Quiz Competition was held at Government Technical Training Institute, Khanewal. Special guests of the function were Mr. Muhammad Nadeem Farooq, Director, Toyota Khanewal / Vehari, Dr. Muhammad Ashraf Mughal, Member, Board of Management, Toyota, Chairman, Small Industrial Estate, Khanewal.
Mr. Amir Ghafoor, Mr. Muhammad Nasir Paracha, Deputy Directors, Toyota Khanewal, Mr. Abdul Rauf Bhatti, Vice Principal / Chief Instructor, GGTI Khanewal The jury members are Mrs. Faiza Farooq Sahiba Principal GVTI Khanewal Convener, Mr. Zulfiqar Ali Sahib Principal GTTI Khanewal, Mrs. Misbah Almas Sahiba Principal GVTI Vehari and Mr. Shahid Siddique Manager GTTI Burewala Members. Students of all the institutions of Khanewal and Vehari districts participated in the competition. The competition started with the recitation of the Holy Quran followed by the presentation of Naat. GTTI Vehari and GVTI Khanewal’s scores remained the same, after which five questions were asked again from these two institutions, after which GTTI Vehari won the first position, GVTI Khanewal won the second position and GVTI Khanewal won the second position. IGT Road Mian Channu team won the third position. Special guests distributed prize checks among all the position winners.
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ خانیوال میں سیرت النبی کوئیز مقابلے کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی جناب محمد ندیم فاروق صاحب ڈائریکٹر ٹیوٹا خانیوال /وہاڑی، جناب ڈاکٹر محمد اشرف مغل صاحب ممبر بورڈ آف مینجمنٹ ٹیوٹا چئرمین سمال انڈسٹریل اسٹیٹ خانیوال ،
جناب عامر غفور صاحب جناب محمد ناصر پراچہ صاحب ڈپٹی ڈائریکٹرز ٹیوٹا خانیوال ، عبدالروف بھٹی صاحب وائس پرنسپل /چیف انسٹرکٹر جی جی ٹی آئی خانیوال تھے جبکہ جیوری کے فرائض مسز فائزہ فاروق صاحبہ پرنسپل جی وی ٹی آئی خانیوال کنوینئر ،جناب ذوالفقار علی صاحب پرنسپل جی ٹی ٹی آئی خانیوال،مسز مصباح الماس صاحبہ پرنسپل جی وی ٹی آئی وہاڑی اور جناب شاہد صدیق صاحب مینجر جی ٹی ٹی سی بورے والا ممبران تھے مقابلے میں ضلع خانیوال اور ضلع وہاڑی کے تمام اداروں کے سٹوڈنٹس نے حصہ لیا مقابلے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اسکے بعد ہدیہ نعت پیش کیا گیا نعت کے بعد سوالوں کا سلسلہ شروع ہوا جسکو جناب ارشاد احمد چوہان صاحب نے باخوبی انجام دیا مقابلے جی ٹی ٹی آئی وہاڑی اور جی وی ٹی آئی خانیوال کے نمبر برابر رہے جسکے بعد ان دونوں اداروں سے پانچ پانچ سوال دوبارہ پوچھے گئے جسکے بعد جی ٹی ٹی آئی وہاڑی نے پہلی پوزیشن جی وی ٹی آئی خانیوال نے دوسری پوزیشن اور جی وی ٹی آئی جی ٹی روڈ میاںچنوں کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی مہمانان خصوصی نے تمام پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات کے چیک تقسیم کیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: